اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے حکومتی تعاون ضروری ہے: عامر خان

03 Sep 2026
03 Sep 2026

(لاہور نیوز) سابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، جسے عالمی سطح پر متعارف کرانے کیلئے حکومتی سرپرستی کی ضرورت ہے۔

 

پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ پاکستان میں باکسنگ کا ایونٹ ہفتے کو منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں داخلہ مفت ہوگا۔ ایونٹ میں دو برطانوی نژاد پاکستانی باکسرز بھی شرکت کریں گے جبکہ خواتین باکسرز بھی فائٹس میں حصہ لیں گی۔

عامر خان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر سمیت بھارت میں بھی باکسنگ کے ایونٹس ہو رہے ہیں، تاہم پاکستان میں بھی بے شمار باصلاحیت باکسرز موجود ہیں، وہ لیاری گئے تھے جہاں انہوں نے باکسنگ کا بہت ٹیلنٹ دیکھا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے حکومتی سپورٹ کی ضرورت ہے، نواز شریف سے ملاقات میں بھی پاکستان میں باکسنگ کے حوالے سے بات ہوئی تھی۔

عامر خان نے کہا کہ ان کی مکمل توجہ پاکستان پر ہے، ملک کی آبادی بہت زیادہ ہے اور یہاں سے بڑی تعداد میں عالمی معیار کا باکسنگ ٹیلنٹ سامنے آ سکتا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے