اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی کی دبئی میں پاکستان ویمن ٹیم سے ملاقات، کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا

04 Sep 2026
04 Sep 2026

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی دبئی میں پاکستان ویمن ٹیم سے ملاقات ہوئی جہاں انہوں نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔

محسن نقوی نے پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑیوں سے ان کی تیاریوں کے بارے میں پوچھا اور کہا کہ میچ ٹو میچ کھیلیں اور جیت کیلئے جائیں، ویمنز ایشیا کپ میں آپ سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔

جواب میں ویمن ٹیم کے کھلاڑیوں نے کہا کہ ایونٹ کیلئے مکمل تیار ہیں، ایونٹ کیلئے بھرپور تیاری کی ہے، توقعات پر پورا اتریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے