اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: سکول طالبہ کو بلیک میل کرکے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

03 Sep 2026
03 Sep 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے میں سکول طالبہ کو مبینہ طور پر بلیک میل کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کرلیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کے مطابق ملزم نے متاثرہ طالبہ کو ورغلا کر اس سے دوستی کی اور اس کی تصاویر بنائیں۔ بعد ازاں ملزم نے تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرکے طالبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی گھر سے سکول کے لیے گئی تھی، تاہم ملزم اسے بلیک میل کرکے شہزادہ روڈ پر واقع ایک گھر میں لے گیا، جہاں مبینہ طور پر زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کا کہنا ہے کہ خواتین کا استحصال کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسے ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے