اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ملازمت کا جھانسہ، شادی شدہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی

02 Sep 2026
02 Sep 2026

(لاہور نیوز) ملازمت دلوانے کا کہہ کر گھر بلانے کے بعد شادی شدہ خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق خاتون اپنے بہنوئی عمران کے ساتھ ملازمت کے سلسلے میں 5 نمبر سٹاپ پہنچی، سسرالی رشتے دار کی مبینہ ملی بھگت سے اسے ایک گھر  لے جایا گیا، جہاں پہلے سے موجود دو افراد نے مبینہ طور پر زیادتی کی۔

خاتون کے مطابق واقعہ کے وقت اس کی ڈیڑھ سالہ بیٹی بھی کمرے میں موجود تھی، پولیس حکام کے مطابق نامزد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ہیں جن کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے