اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب میں پولیس ملازمین کے بچوں کیلیے تعلیمی وظیفے کی رقم میں بڑا اضافہ

02 Sep 2026
02 Sep 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں پولیس ملازمین کے بچوں کیلیے تعلیمی وظیفے کی رقم میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔

آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کی ہدایات پر پنجاب پولیس نے اپنے ملازمین کے آٹسٹک (Autistic) بچوں کیلیے تعلیمی وظیفے میں نمایاں اضافہ کیا، پولیس ملازمین کے بچوں کیلیے وظیفے کی رقم 30 ہزار روپے مقرر تھی جسے اب بڑھا کر 75 ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب نے کہا کہ پولیس ملازمین اور اُن کے اہلخانہ کی فلاح و بہبود ہماری اولیں ترجیح ہے، اس قسم کے اقدامات کا مقصد ملازمین کے بچوں کو بہترین تعلیمی و ترقیاقی مواقع فراہم کرنا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے