اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفیٰ دے دیا

03 Sep 2026
03 Sep 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفیٰ دے دیا۔

جسٹس راحیل کامران شیخ نے آئین کے آرٹیکل 206 کے تحت استعفیٰ دیا، استعفیٰ کی کاپی لاہور نیوز نے حاصل کر لی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے کہا کہ قانونی سکالر شپ، پالیسی ریسرچ اور تقابلی عدالتی امور میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عدالتی منصب پر خدمات انجام دینا میرے لئے اعزاز اور باعثِ فخر رہا۔

جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفیٰ میں آئین اور قانون کی بالادستی سے وابستگی کا اظہار کیا اور سینئر ساتھی ججز اور سٹاف کا بھی شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے