اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کرپٹ پولیس ملازمین کیخلاف اینٹی کرپشن متحرک، تھانوں کے اطراف اہلکار تعینات

02 Sep 2026
02 Sep 2026

(لاہور نیوز) کرپٹ پولیس ملازمین کیخلاف کارروائی کیلئے اینٹی کرپشن متحرک ہو گیا، شہر بھر کے تھانوں کے اطراف اینٹی کرپشن کے اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔

ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن کے اہلکار تھانوں سے رجوع کرنے والے سائلین سے عملے کے بارے میں معلومات حاصل کر رہے ہیں جبکہ کرپشن اور رشوت کی ڈیمانڈ کرنے والے ملازمین کی فہرستیں بھی تیار کی جا رہی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن اہلکار تھانوں میں موجود کرپٹ ملازمین کی نشاندہی کریں گے، اینٹی کرپشن ملازمین کی نشاندہی پر متعدد پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں بھی کی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے کرپٹ پولیس ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم دے رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے