اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا

02 Sep 2026
02 Sep 2026

(لاہور نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے تمام ججز کا فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم 5 ستمبر کو ہونے والے اجلاس کی صدارت کریں گی، اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے تمام ججز شرکت کریں گے۔

اجلاس میں علاقائی بنچوں پر کام کرنے والے ججز بھی شریک ہوں گے جس میں عدالتی کارروائیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں عدالت عالیہ میں زیر التواء کیسوں کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں ججز کی کارکردگی بھی زیر غور آئے گی، عدالت عالیہ میں زیر التواء کیسز بارے لائحہ عمل پر بھی غور کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں صوبے کی ماتحت عدلیہ کے ایشوز بھی زیر غور آئیں گے، سائلین کے مسائل کے حل اور کیس مینجمنٹ پر بھی غور ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے