اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ناکوں پر لوگوں سے ڈیل کر نے والوں کو باڈی کیم لگا رہے ہیں، آئی جی پنجاب

01 Sep 2026
01 Sep 2026

(لاہور نیوز) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے لاہور پریس کلب میں "میٹ دی پریس" پروگرام میں شرکت کی۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران، ڈی آئی جی انویسٹیگیشن ذیشان رضا بھی آئی جی پنجاب کے ہمراہ موجود  تھے۔

آئی جی نے کہا کہ پریس کلب کا شکر گزار ہوں کہ مجھے بلایا، جب پولیس افسران کی پروفیشنل لائف شروع ہوتی ہے تب سے ہی کرائم رپورٹر سے ملاقاتیں شروع ہوتی ہیں، سسٹم میں موجود جتنا اہم پولیس والے ہیں اتنے ہی کرائم رپورٹر بھی ہیں۔

پولیس بنانے کا مقصد لوگوں کو انصاف پہنچانا ہے، کرائم رپورٹر اسی مقصد مین ہمارے ساتھ ہوتے ہیں، بیت سے چیزیں ہمیں نہیں معلوم ہوتی جو کرائم رپورٹر بتاتا ہے۔

آئی جی پنجاب نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اغوا برائے تاوان کے کیسز ہونگے تو ہی سی سی ڈی کام کرے گی، جرائم مین کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے سی سی ڈی کم نظر آرہی ہے، ہمارے پاس جدید  فرانزک لیب موجود ہیں جو کیس سی سی ڈی کا بنتا ہے انہیں دیا جاتا ہوں، اسی طرح علی ڈار کا کیس ایس ایس آئی او کا بنتا تھا اسی لیے سی سی ڈی کو وہ کیس نہیں دیا گیا

انہون نے کہا کہ ہم مزید باڈی کیمز خرید رہے ہیں، اکتوبر کے پہلے ہفتے میں تمام پنجاب پولیس کو کیمرے لگا دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے