اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جماعت اسلامی کا مال روڈ پر دھرنا 18ویں روز میں داخل

02 Sep 2026
02 Sep 2026

(لاہور نیوز) مال روڈ چیئرنگ کراس پر جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے کا 18واں روز، مظاہرین نے حکومت سے پٹرولیم لیوی ختم کرنے اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کر دیا۔

دھرنے کے شرکاء نے ملک بھر میں روٹی کی قیمت 10 روپے مقرر کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز کے معاہدے ختم کرنے کے ساتھ سستی بجلی کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے۔

دھرنے کے شرکاء نے اعلان کیا ہے کہ مطالبات منظور ہونے تک احتجاج جاری رکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے