اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عورتوں نے زیوربیچ کر بجلی کے بل بھرے: امیر جماعت اسلامی لاہور

01 Sep 2026
01 Sep 2026

(لاہور نیوز) منصورہ میں امیر جماعت اسلامی ضلع لاہور غربی سید علی ارتضی حسنی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئے روز پیٹرولیم قیمت کے بم گرائے جاتے ہیں، ہم بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں، ہم نے دیکھا ہے عورتوں کو زیور بیچ کر بل بھرتے دیکھا جبکہ لوگوں نے بائیکیں بیچ کر بھی بل بھرے۔

جماعت اسلامی لاہور کی تنظیم  نے گلی گلی جا کے مسائل اجاگر کئے.پاکستان کی سطح کا بڑا مسئلہ ہے وہ یہ ہے کہ عوام کی زندگی اجیرن کر دی گئی ہے. آئے روز پیٹرولیم قیمت کے بم گرائے جاتے ہیں تاہم جماعت اسلامی نے آئی پی پیز بارے عوام کو آگاہی دی، پہلی دفعہ لوگوں کو پتا چلا کہ آئی پی پیز کیا ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب عوام سو جاتے ہیں 2025/26 کے بجٹ میں لیوی ٹیکس بڑھا دئیے، عوام دشمن بجٹ میں 1628 بلین کر دیا گیا، اگر حکومت ہٹ دھرمی پر اتر آئے، ہم آج بھی اگر کھڑے ہو جائیں تو یہ سب ختم کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے