اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ ایکسائز پنجاب کے 12 افسران و اہلکار معطل

02 Sep 2026
02 Sep 2026

(لاہور نیوز) محکمہ ایکسائز پنجاب میں احتسابی کارروائی کرتے ہوئے ریجن اے اور ریجن سی کے 12 افسران و اہلکاروں کو انتظامی بنیادوں پر معطل کر دیا گیا۔

ڈائریکٹر ریجن سی شاہد گیلانی نے 2 انسپکٹرز، 4 جونیئر کمپیوٹر آپریٹرز اور 3 کانسٹیبلز سمیت 9 افسران و اہلکاروں کی معطلی کے احکامات جاری کیے معطل ہونے والوں میں انسپکٹر محمد فاروق، انسپکٹر قرۃ العین، جونیئر کمپیوٹر آپریٹرز فیصل نعیم، کرن ایوب، فہد حسین اور احتشام بٹ شامل ہیں۔

اس کے علاوہ کانسٹیبلز محمد بلال مشکور، طاہر مایو اور محمد عتیق کے خلاف بھی کارروائی کی گئی ہے معطل افسران و اہلکاروں کو ڈائریکٹوریٹ آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

 

 

دوسری جانب ایکسائز لاہور ریجن اے میں 3 انسپکٹرز کو بھی انتظامی بنیادوں پر معطل کردیا گیا ہے جبکہ پروفیشنل اور پراپرٹی ٹیکس سرکل کے انسپکٹرز فیصل حسین بھٹی، محمد ندیم اور تنزیلہ عبدالرحیم کو ڈائریکٹوریٹ آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ڈائریکٹر ریجن اے مشتاق آفریدی نے تینوں انسپکٹرز کی معطلی کے احکامات جاری کیے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے