اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں وارداتوں کے بعد کراچی فرار ہونے والے ڈاکو گرفتار

31 Aug 2026
31 Aug 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں وارداتوں کے بعد کراچی فرار ہونے والے ڈاکو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق کریم بلاک میں رکشہ سوار اوورسیز خاتون سے لوٹ مار کے بعد ملزمان طاہر عمران اور محبوب کراچی فرار ہو گئے تھے، جہاں سے دونوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ تیسرے ملزم علی احمد کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ واردات میں استعمال ہونے والا  اسلحہ اور موٹرسائیکل بھی برآمد کر لی گئی ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز  کہنا ہے کہ گلشن اقبال پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملوث ریکارڈ یافتہ ملزمان کو گرفتار کیا، گرفتار ملزمان محبوب، طاہر عمران اور علی احمد کے خلاف مجموعی طور پر 99 مقدمات درج ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے