اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں ہاسٹل کی بالائی منزل سے گر کر نوجوان جاں بحق

29 Aug 2026
29 Aug 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں ہاسٹل کی بالائی منزل سے گر کر نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

 

پولیس کے مطابق واقعہ نواب ٹاؤن کے علاقے الحمرا ٹاؤن میں پیش آیا، جاں بحق نوجوان کی شناخت مغیث اللہ خان کے نام سے ہوئی ہے۔دوسری جانب ابتدائی بیان میں ہاسٹل انتظامیہ کا کہنا تھا کہ نوجوان بالائی منزل کی بالکونی سے اچانک نیچے گر گیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جب کہ فرانزک ٹیموں کی مدد سے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے۔

دوسری جانب پولیس نے قانونی کارروائی کے لیے لاش مردہ خانے منتقل کردی، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور اتفاقیہ حادثہ، خودکشی سمیت دیگر پہلوؤں سے معاملے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے