اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

دھرم پورہ : ٹرالر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، ایک جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

28 Aug 2026
28 Aug 2026

(لاہور نیوز) دھرم پورہ پل پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق حادثہ ٹرالر کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔

ٹریفک پولیس نے ٹرالر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا جبکہ حادثے کا شکار موٹر سائیکل اور ٹرالر کو تھانے منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے، جبکہ زخمی موٹر سائیکل سوار کو طبی امداد کے لیے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے