اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی ٹی او لاہور نے انتظامی بنیادوں پر 86 سیکٹر انچارجز تبدیل کر دیئے

27 Aug 2026
27 Aug 2026

(لاہور نیوز) سی ٹی او لاہور نے انتظامی بنیادوں پر 86 سیکٹر انچارجز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

ٹریفک انسپکٹر محمد فاروق کو مال ون سے سیکٹر انچارج نیوائیرپورٹ تعینات کر دیا گیا، ٹریفک انسپکٹر محمد کرامت کو نیوائیرپورٹ سے مال ون، ٹریفک انسپکٹر محمد جبران کو شالیمار سے انچارج ریلوے سٹیشن، ٹریفک انسپکٹر مقصود احمد کو انچارج شادمان جبکہ ٹریفک انسپکٹر راشد محمود مغلپورہ سے انارکلی سیکٹر انچارج تعینات کیا گیا ہے۔

رفیق شہزاد کو والٹن روڈ سے شادمان سیکٹر میں تعیناتی مل گئی، عمر بلال کو ڈیفنس اے سے شادمان سیکٹر، ابوبکر کو ٹاؤن شپ سے سیکٹر بند روڈ،  شہباز پرویز کو گرین ٹاؤن سے بند روڈ، عبدالجلیل کو جوہر ٹاؤن سے بھوبتیاں اور زاہد علی کو ٹھوکر نیاز بیگ سے بھوبتیاں سیکٹر تعینات کر دیا گیا۔

اسی طرح محمد فہد کو ڈیفنس بی سے ڈیفنس اے سیکٹر، شادمان سے ڈیفنس اے سیکٹر، کامران کو والٹن روڈ سے ڈیفنس بی سیکٹر جبکہ خالد ظہور کو ڈیفنس اے سے ڈیفنس بی سیکٹر تعینات کیا گیا ہے۔

سی ٹی او لاہور  نے افسران کو فوری نئی تعیناتی پر رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے