اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

منشیات کی بڑی ترسیل ناکام، دو ڈیلرز گرفتار

27 Aug 2026
27 Aug 2026

(لاہور نیوز) مصطفیٰ آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی مبینہ سپلائی ناکام بنا دی اور دو منشیات ڈیلرز کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں مبینہ سرغنہ عابد اور عبداللہ شامل ہیں، جنہیں دورانِ چیکنگ منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی مختلف برانڈز کی 459 بوتلیں شراب برآمد ہوئی ہیں۔

ایس پی کینٹ کے مطابق ابتدائی تفتیش میں ملزمان  نے آن لائن منشیات منگوا کر لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ واقعے کی مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے