اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سمن آباد، مبینہ اغوا 19 سالہ محسنہ شفیق بازیاب نہ ہو سکی

27 Aug 2026
27 Aug 2026

(لاہور نیوز) سمن آباد سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی 19 سالہ محسنہ شفیق چار روز گزرنے کے باوجود تاحال بازیاب نہیں ہو سکی۔

پولیس نے لڑکی کی تلاش کیلئے کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں، ذرائع کے مطابق محسنہ شفیق اپنے رشتہ دار کی شادی میں شرکت کیلئے والدین کے ہمراہ آزاد کشمیر سے لاہور آئی تھی، تاہم سمن آباد کے علاقے سے مبینہ طور پر لاپتا ہو گئی۔

چار روز گزرنے کے باوجود محسنہ شفیق کا کوئی سراغ نہیں مل سکا، سمن آباد پولیس  نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

اہل خانہ  نے پولیس سے محسنہ شفیق کی جلد بازیابی کیلئے مؤثر اقدامات کی اپیل کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے