اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائے ونڈ میں موٹر سائیکل اور مزدا میں خوفناک تصادم سے 2 بھائی جاں بحق

26 Aug 2026
26 Aug 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقت رائے ونڈ میں موٹر سائیکل اور مزدا میں خوفناک تصادم سے دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔

 

ریسکیو ذرائع کے  مطابق حادثہ نجی ہسپتال کے قریب پیش آیا جہاں  موٹر سائیکل سواروں کو مخالف سمت میں میں آنے والے مزدا نے ٹکر مار دی۔

ذرائع نے بتایا کہ حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، بعد ازاں معلوم ہوا کہ جاں بحق ہونے والے دونوں افراد سگے بھائی تھے اور ان کا تعلق رائیونڈ سندر روڈ سے بتایا گیا ہے۔

دوسری جانب حادثے کی اطلاع ملتے پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے اپنی نگرانی میں  جاں بحق افراد کی لاشوں  مقامی ہسپتال منتقل کیں جہاں  ضروری کارروائی کے بعد ورثا کو دی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے