اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بتی چوک کے قریب موٹر سائیکل کی ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق

26 Aug 2026
26 Aug 2026

(لاہور نیوز) بتی چوک کے قریب موٹر سائیکل کی ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

حادثہ بتی چوک کے علاقے میں پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹر سائیکل نے سائیکل سوار کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ ادارے موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو ضروری کارروائی کے لیے منتقل کردیا گیا۔

حادثے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں جبکہ پولیس نے واقعے کے محرکات جاننے کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے