اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور جنرل ہسپتال سے ادویات چوری کا مقدمہ درج، ایف آئی آر کے متن پر سوالات

22 Aug 2026
22 Aug 2026

(لاہور نیوز) لاہور جنرل ہسپتال میں ادویات چوری ہونے کے واقعے کا مقدمہ رات گئے درج کر لیا گیا، تاہم ایف آئی آر کے متن پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

لاہور نیوز  نے چوری کی جانے والی ادویات کی پیکنگ کی تصاویر حاصل کر لی ہیں، جن میں مبینہ طور پر چور کو سرِعام ادویات پیک کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر میں واقعے سے متعلق بعض اہم حقائق شامل نہیں کئے گئے، ایف آئی آر میں مبینہ چور کو موقع پر پکڑے جانے کا ذکر بھی موجود نہیں۔

دوسری جانب لاہور جنرل ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر فرہاد حسین  نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اگر ایف آئی آر حقائق کے منافی درج ہوئی ہے تو اسے دوبارہ درج کروایا جائے گا۔

واقعے کے بعد ہسپتال میں ادویات کی سکیورٹی اور انتظامی نگرانی کے حوالے سے بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے