اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہیڈنگلے ٹیسٹ: بارش کے باعث دوسرے روز کھیل کا آغاز تاخیر کا شکار

20 Aug 2026
20 Aug 2026

(لاہور نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کا آغاز بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔

 

ہیڈنگلے میں اس وقت بارش رک چکی ہے تاہم کورز پر بڑی مقدار میں پانی جمع ہے جسے ہٹانے کے لیے گراؤنڈ اسٹاف مسلسل کوششوں میں مصروف ہے۔

محمکہ موسمیات کے مطابق موسم کی صورتحال اب بھی سازگار دکھائی نہیں دے رہی اور جلد ہی بارش کا ایک اور سلسلہ ایسے میں گراؤنڈ اسٹاف کے لیے میدان کو دوبارہ کھیل کے قابل بنانا ایک بڑا چیلنج ہوگا۔

اگر بارش کا نیا سلسلہ طویل ہوا تو میچ کے مزید تاخیر سے شروع ہونے یا مکمل متاثر ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ کھیل کے پہلے روز ٹنگ نے 46 رنز دے کر پانچ جبکہ رابنسن نے 51 رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل کیں جس کی بدولت پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 171 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی۔

انگلینڈ نے دن کے اختتام تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنا لیے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے