اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.15 قیمت فروخت : 41.23
  • یورو قیمت خرید: 321.38 قیمت فروخت : 321.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.67 قیمت فروخت : 376.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.56 قیمت فروخت : 75.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.61 قیمت فروخت : 905.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلدیاتی انتخابات کا شیڈول: پنجاب حکومت نے کمیٹی تشکیل دے دی

19 Aug 2026
19 Aug 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے معاملے پر چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق، عاشق حسین، شیر گورچانی اور رانا اسکندر حیات کمیٹی میں شامل ہیں، پنجاب حکومت نے چار رکنی کمیٹی بارے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا۔

الیکشن کمیشن میں پنجاب بلدیاتی انتخابات کے شیڈول سے متعلق مشاورت کل ہوگی، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان مشاورتی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب حکومت سے مشاورت کے بعد بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے