اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی داتا دربار پر حاضری

16 Aug 2026
16 Aug 2026

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے داتا دربار پر حاضری دی اور ملکی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی۔

داتا دربار آمد پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا استقبال کیا گیا جبکہ انہوں نے دربار کے مختلف حصوں کا بھی دورہ کیا۔

 

 

 

اس موقع پر داتا دربار پر موجود زائرین نے گورنر پنجاب سے ملاقات بھی کی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے