اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.22
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.50 قیمت فروخت : 278.00
  • یورو قیمت خرید: 321.19 قیمت فروخت : 321.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.63 قیمت فروخت : 376.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.11 قیمت فروخت : 197.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.05 قیمت فروخت : 200.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.92 قیمت فروخت : 74.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.91 قیمت فروخت : 905.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جشن آزادی، عید میلاد النبی ﷺ؛ صدر مملکت کی قیدیوں کو 100 دن کی معافی

18 Aug 2026
18 Aug 2026

(لاہور نیوز) صدر مملکت نے جشن آزادی اور عید میلاد النبی ﷺ کی آمد کی خوشی میں قیدیوں کو 100 دن کی معافی دے دی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق معافی کااطلاق سنگین جرائم کےقیدیوں پرنہیں ہوگا،آئی جی جیل نےعملدرآمدکراتےہوئےاحکامات جاری کر دیئے۔

اعدادوشمار کے مطابق لاہور کی دونوں جیلوں میں موجود 783مرد و خواتین کی سزا میں کمی ہوئی، پنجاب کی جیلوں سے 7ہزار 486 مرد و خواتین قیدی مستفید ہوئے، 100دن کی معافی کے بعد لاہورکی دونوں جیلوں سے 4 قیدی رہا ہوئے۔

واضح رہے کہ عام معافی سے پنجاب کی تمام جیلوں میں سے 236 قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے