اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.22
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.50 قیمت فروخت : 278.00
  • یورو قیمت خرید: 321.19 قیمت فروخت : 321.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.63 قیمت فروخت : 376.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.11 قیمت فروخت : 197.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.05 قیمت فروخت : 200.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.92 قیمت فروخت : 74.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.91 قیمت فروخت : 905.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نواز شریف اور مریم نواز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات

19 Aug 2026
19 Aug 2026

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے الوداعی ملاقات کی۔

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی وزیراعلیٰ آفس پہنچے جہاں ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔

ملاقات کے دوران نواز شریف اور مریم نواز شریف نے سعودی سفیر کی پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے سفارتی خدمات کو سراہا۔

سعودی سفیر  نے پاکستان میں اپنے قیام کو یادگار قرار دیتے ہوئے پرتپاک میزبانی پر نواز شریف اور مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برادرانہ تعلقات اور باہمی تعاون کی اہمیت کا بھی اظہار کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے