اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.22
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.50 قیمت فروخت : 278.00
  • یورو قیمت خرید: 321.19 قیمت فروخت : 321.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.63 قیمت فروخت : 376.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.11 قیمت فروخت : 197.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.05 قیمت فروخت : 200.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.92 قیمت فروخت : 74.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.91 قیمت فروخت : 905.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سمیت پنجاب میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

18 Aug 2026
18 Aug 2026

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلا دھار بارشوں کی نوید سنا دی۔

پنجاب کے بیشتر اضلاع  میں  موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ راولپنڈی، مری، گلیات،  اٹک،چکوال، تلہ گنگ، گجرات،  جہلم، منگلا، گوجرانوالہ،حافظ آباد،منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال اور لاہور میں موسلادھار بارش متوقع ہے۔

اسی طرح قصور، شیخوپورہ، اوکاڑہ، سرگودھا، میانوالی، بھکر، خوشاب، چنیوٹ اور فیصل آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع پے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے