اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومتی وفد کی اپوزیشن چیمبر آمد، اہم امور پر بات چیت

17 Aug 2026
17 Aug 2026

(لاہور نیوز) حکومتی وفد اپوزیشن چیمبر پہنچ گیا، وفد میں وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ، طارق فضل چودھری اور رانا ثناء اللہ شامل تھے۔

حکومتی وفد نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی و سینیٹ سے ملاقات کی، ملاقات میں حکومت اور اپوزیشن کے مابین بات چیت و دیگر امور زیر غور آئے۔

رانا ثناء اللہ  نے کہا کہ ملاقات میں محمود اچکزئی کے بھیجے گئے خط کے متعلق بات ہوئی، وزیراعظم اپوزیشن لیڈر کے خط کا جواب دے رہے ہیں۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اہم تقرریوں سے متعلق مشاورت آئینی عمل ہے جو آگے چلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے