14 Aug 2026
(لاہور نیوز) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور میں پرچم کشائی اورجشن آزادی تقریب ہوئی۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے پرچم کشائی کی۔
ریجنل ڈائریکٹر لاہور احسن شکور، پروفیسر ڈاکٹر محبوب حسین سمیت دیگر شریک ہوئے۔
ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا کہ آج شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرنے کا دن ہے۔
