اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 320.18 قیمت فروخت : 320.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.88 قیمت فروخت : 375.55
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.88 قیمت فروخت : 196.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.26 قیمت فروخت : 199.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.08
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.57 قیمت فروخت : 75.71
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.55 قیمت فروخت : 905.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے سرکاری کالجز میں ڈپلومہ اِن انفارمیشن ٹیکنالوجی متعارف

12 Aug 2026
12 Aug 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کے سرکاری کالجز میں ڈپلومہ اِن انفارمیشن ٹیکنالوجی متعارف کروا دیا گیا۔

ڈی آئی ٹی کو آئی سی ایس کے مساوی قرار دے دیا گیا، رواں تعلیمی سال سے کلاسز شروع ہوں گی، سرکاری کالجز میں ڈی آئی ٹی کا دو سالہ ڈپلومہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ ڈی پی آئی کالجز  نے پروگرام کیلئے فیس سٹرکچر بھی جاری کر دیا ہے۔

حکام  کے مطابق ڈی آئی ٹی میں داخلوں کیلئے تمام متعلقہ سرکاری کالجز کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

ڈپلومہ اِن انفارمیشن ٹیکنالوجی پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تعاون سے کرایا جائے گا، پروگرام کا مقصد طلبہ کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں عملی اور جدید مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے