اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج فار ویمنمیں جشن آزادی کی تقریب

14 Aug 2026
14 Aug 2026

(لاہور نیوز) گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج فار ویمن، کوپر روڈ لاہور میں جشن آزادی کی تقریب ہوئی۔

اساتذہ اور طالبات کی بڑی تعداد نے جشن آزادی کی تقریب میں بھرپور شرکت کی۔تقریب کے مہمان خصوصی معروف سیاسی و سماجی شخصیت وحید عالم تھے، جشن آزادی کی تقریب کا آغاز پرچم کشائی اور قومی ترانے سے کیا گیا۔

تلاوت کلام پاک کے بعد اساتذہ اور طالبات نے پرجوش تقاریر اور ملی نغمے پیش کیے۔

طالبات نے جھنڈیوں اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے تقریب کو چار چاند لگا دیے، مہمان خصوصی نے آزادی کی اہمیت اور ملکی ترقی کیلئے کردار ادا کرنے کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔

پرنسپل ڈاکٹر فوزیہ ناز  نے مہمان خصوصی کی آمد پر شکریہ ادا کیا اور جذبہ حب الوطنی اور آزادی کی ذمہ داریوں کا احساس اجاگر کیا، تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی نے اساتذہ کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے