اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یادگار کے قریب موٹر سائیکل حادثہ، 38 سالہ شخص جاں بحق

14 Aug 2026
14 Aug 2026

( لاہور نیوز) یادگار کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سڑک کے جنگلے سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ہے۔

ریسکیو کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، تاہم موٹر سائیکل سوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ چکا تھا۔

 پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت 38 سالہ وقاص علی کے نام سے ہوئی ہے۔

دوسری جانب ہیئر تھانہ کی حدود میں دو گروپوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  مجموعی طور پر دونوں جانب سے 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جھگڑے کے دوران فریقین نے ایک دوسرے پر کلہاڑیوں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں قاسم نامی شخص شدید زخمی ہو کر دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق تصادم میں دونوں گروپوں کے مجموعی طور پر 8 افراد زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 ذرائع کے مطابق  واقعے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے