اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انٹرنیشنل نیو کلیئر سائنس اولمپیاڈ: پاکستانی ٹیم نے ایک طلائی اور 2 چاندی کے تمغے جیت لیے

08 Aug 2026
08 Aug 2026

(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل نیو کلیئر سائنس اولمپیاڈ میں پاکستانی ٹیم نے ایک طلائی اور 2 چاندی کے تمغے جیت لیے۔

انٹرنیشنل نیو کلیئر سائنس اولمپیاڈ کا انعقاد جدہ میں 2 سے 8 اگست تک ہوا، مقابلے میں 19 ممالک کے 120 طلبا اور ماہرین نے شرکت کی، چین،جاپان، روس، ترکیے، ملائیشیا، انڈونیشیا اور سعودی عرب کے طلبا بھی شریک ہوئے۔

اٹامک انرجی کمیشن پاکستانی ٹیم نے ایک طلائی اور 2 چاندی کے تمغے جیتے،  ایف جی سر سیدکالج راولپنڈی کےمحمدعثمان نےچاندی کا تمغہ جیتا جبکہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے محمد علی نے طلائی تمغہ حاصل کیا۔

نکسرکالج کراچی کی سیرت فاطمہ بھٹی نے بھی چاندی کا تمغہ جیتا، اٹامک انرجی کمیشن کے اعلامیے کے مطابق 2027 میں چوتھے انٹرنیشنل نیو کلیئر سائنس اولمپیاڈ کی میزبانی پاکستان کرے گا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے