اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 341.00 زندہ مرغی
  • 494.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.15 قیمت فروخت : 41.22
  • یورو قیمت خرید: 320.60 قیمت فروخت : 321.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.33 قیمت فروخت : 375.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.92 قیمت فروخت : 196.28
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.03 قیمت فروخت : 198.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.58 قیمت فروخت : 75.72
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.09 قیمت فروخت : 905.72
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چونگی امرسدھو: 35 سالہ شخص کا گلے میں پھندہ ڈال کر زندگی کا خاتمہ

10 Aug 2026
10 Aug 2026

(لاہور نیوز) چونگی امرسدھو کے علاقے نیازی چوک کے قریب 35 سالہ شہری نے گلے میں پھندل ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر ڈالا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکشی کرنے والے فرد کی شناخت شکیل کے نام سے ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق شکیل نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملنے پر امدادی ٹیم موقع پر پہنچی تاہم شہری جانبر نہ ہوسکا، ریسکیو اہلکاروں نے مزید قانونی کارروائی کیلئے لاش کو متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے