اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 341.00 زندہ مرغی
  • 494.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.15 قیمت فروخت : 41.22
  • یورو قیمت خرید: 320.60 قیمت فروخت : 321.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.33 قیمت فروخت : 375.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.92 قیمت فروخت : 196.28
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.03 قیمت فروخت : 198.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.58 قیمت فروخت : 75.72
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.09 قیمت فروخت : 905.72
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عمران خان سے وکلا کی ملاقات، 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

10 Aug 2026
10 Aug 2026

(لاہور نیوز) اڈیالہ جیل میں 11 اگست کو منگل کے روز بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی وکلا کی ملاقات کیلئے 6 ناموں کی فہرست پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام کو بھجوا دی۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرنیوالوں کی فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان،سلمان اکرم راجہ، عبدالسلام آغا کے نام شامل ہیں، سردار مصروف خان، زاہد بشیرڈار اور سردار عادل نوار کا نام بھی ملاقات کی فہرست میں شامل ہے۔

 

 

 

ملاقات کی فہرست میں شامل وکلا کل ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئیں گے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور بشرا بی بی کی فیملی کا بھی اڈیالہ جیل آنے کا امکان ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے