اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: بجلی کی ٹوٹی تار نے 6 سالہ بچے کی جان لے لی

10 Aug 2026
10 Aug 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے کرباٹھ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 6 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا۔

ذرائع کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت علی حسن ولد اعظم کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر 6 سال ہے، جو علاقے میں گری ہوئی 11 کے وی بجلی کی تار کی زد میں آ گیا۔

کرنٹ لگنے کے نتیجے میں علی حسن  نے موقع پر ہی دم توڑ دیا، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی تار ٹوٹ کر نیچے گری ہوئی تھی، جس کے باعث افسوسناک حادثہ پیش آیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے