اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 12 سالہ بچی کے ساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی، ملزم گرفتار

09 Aug 2026
09 Aug 2026

(ویب ڈیسک)مصری شاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے قریبی رشتے دار کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم بچی کو درسگاہ چھوڑنے کے بہانے ورغلا کر اپنے ساتھ لے گیا اور گن پوائنٹ پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔مصری شاہ پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ملزم عبد الستار کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی سٹی کے مطابق رشتے دار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، ملزم کی بروقت گرفتاری پر ایس ایچ او مصری شاہ اور ٹیم کو شاباش دی۔

ایس پی سٹی نے واضح کیا کہ خواتین اور بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے