اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.16 قیمت فروخت : 41.23
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.65 قیمت فروخت : 278.15
  • یورو قیمت خرید: 320.32 قیمت فروخت : 320.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.62 قیمت فروخت : 374.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.73 قیمت فروخت : 196.09
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.36 قیمت فروخت : 197.71
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.60 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.96 قیمت فروخت : 905.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تھانہ ٹاؤن شپ میں چوری اور فراڈ کے الزام میں گرفتار 2 خواتین جاں بحق

06 Aug 2026
06 Aug 2026

(لاہور نیوز) تھانہ ٹاؤن شپ میں چوری اور فراڈ کے الزام میں گرفتار 2 خواتین دم توڑ گئیں۔

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں خواتین کی موت منشیات کے زیادہ استعمال کے باعث ہوئی، دونوں خواتین پرکئی مقدمات درج تھے اور دونوں منشیات بھی استعمال کرتی تھیں۔

ایمرجنسی15کی کال پر آپریشنز وِنگ نےکارروائی کرتے ہوئے خواتین کو حراست میں لیا تھا۔

مدعیوں نے خواتین پر چوری اور دھوکہ دہی کی دفعات کےتحت مقدمہ درج کرایا تھا، خواتین کی طبیعت خراب ہونے پرریسکیو 1122 کو کال کرکے تھانے بلا کر خواتین کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے