اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایف آئی اے کی کارروائی، لاکھوں کے بینک فراڈ میں ملوث اشتہاری گرفتار

20 Sep 2026
20 Sep 2026

(لاہور نیوز) ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے 45 لاکھ روپے کے بینکنگ فراڈ میں ملوث اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے کے مطابق گرفتار اشتہاری ملزم کی شناخت محمد ابوبکر کے نام سے ہوئی ہے۔

ملزم  نے شہری کے 45 لاکھ روپے کا جعلی پے آرڈر تیار کیا اور بعد ازاں اس رقم کو اپنے ذاتی بینک اکاؤنٹ میں جمع کرایا۔

ایف آئی اے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے