اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.16 قیمت فروخت : 41.23
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.65 قیمت فروخت : 278.15
  • یورو قیمت خرید: 320.32 قیمت فروخت : 320.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.62 قیمت فروخت : 374.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.73 قیمت فروخت : 196.09
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.36 قیمت فروخت : 197.71
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.60 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.96 قیمت فروخت : 905.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 2 تھانوں میں نئے انچارج انویسٹی گیشن تعینات

05 Aug 2026
05 Aug 2026

(لاہور نیوز) شہر کے 2تھانوں میں نئے انچارج انویسٹی گیشن تعینات ہو گئے۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے احکامات جاری کر دیئے، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

انسپکٹر ناصر حمید انچارج انویسٹی گیشن غازی آباد تعینات کر دیا گیا، زبیر سندھو تھانہ مستی گیٹ سے کلوز ہیڈکوارٹرز جبکہ سب انسپکٹر فیاض کوانچارج انویسٹی گیشن مستی گیٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔

نئے تعینات ہونے والے افسران کو فوری جائے تعیناتی پر رپورٹ کا حکم دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے