اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کی مینارِ پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد

05 Aug 2026
05 Aug 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی 5 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔

جسٹس مرزا وقاص رؤف نے پی ٹی آئی رہنما میاں عثمان اکرم کی درخواست پر سماعت کی۔

دورانِ سماعت سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مینارِ پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے، پی ٹی آئی کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ جلسے کے لیے متبادل جگہ فراہم کر دی جائے، جس پر سرکاری وکیل نے کہا کہ پی ٹی آئی نے متبادل جگہ کے لیے کوئی درخواست دائر نہیں کی۔

عدالت نے سرکاری وکیل کو ہدایت کی کہ ڈپٹی کمشنر لاہور سے متبادل جگہ پر جلسے کی اجازت سے متعلق ہدایات لے کر آئندہ سماعت پر پیش ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے