اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈسٹی: روہی نالہ میں گر کر 2سالہ بچی جاں بحق

04 Aug 2026
04 Aug 2026

(لاہور نیوز) رائیونڈ سٹی، روہی نالہ میں گر کر 2سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق امدادی ٹیموں نے بچی کو نالے سے نکالا، جانبرنہ ہو سکی، متوفیہ اپنی بہن کے ساتھ کھیلتی ہوئی نالے میں جاگری۔

امدادی ٹیم  نے قانونی کارروائی کیلئے لاش پولیس کےحوالے کر دی جس کے بعد پولیس نے نعش کو ورثاء کے سپرد کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے