اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایل ڈبلیو ایم سی کا رکشہ ڈرائیور حادثے میں جاں بحق

04 Aug 2026
04 Aug 2026

(لاہور نیوز) ایل ڈبلیو ایم سی کا رکشہ ڈرائیور حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔

ایدھی ذرائع کےمطابق واقعہ شادمان  گندا نالہ کے قریب پیش آیا، رکشہ ڈرائیور بکٹ لگنے سے جاں بحق ہوا۔

متوفی کی شناخت 45 سالہ محمد علی کے نام سے ہوئی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری قانونی کارروائی مکمل کر لی۔

لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے