اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 326.00 زندہ مرغی
  • 473.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یومِ آزادی کی آمد، شہر بھر میں جوش و خروش بڑھ گیا

02 Aug 2026
02 Aug 2026

(لاہور نیوز) یومِ آزادی کی آمد کے ساتھ ہی شہر بھر میں جوش و خروش بڑھ گیا۔

اردو بازار سمیت مختلف مارکیٹوں میں قومی پرچموں، جھنڈیوں اور بیجز کے سٹالز سج گئے، شہری بڑی تعداد میں قومی پرچم اور یومِ آزادی کی سجاوٹی اشیا خریدنے لگے۔ 

دکانداروں کا کہنا تھا کہ 14 اگست قریب آنے کے ساتھ خریداروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے