اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 326.00 زندہ مرغی
  • 473.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عرفان صادق تارڑ پراسکیوٹر جنرل پنجاب تعینات

01 Aug 2026
01 Aug 2026

(محمد اشفاق) پنجاب حکومت نے معروف قانون دان عرفان صادق تارڑ کو پراسکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کر دیا ہے۔

 

پراسکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے لاہور ہائیکورٹ میں جج نامزد ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دیدیا تھا، جس کے بعد پنجاب حکومت نے سید فرہاد علی شاہ کا استعفی منظور کرلیا تھا۔

اب پنجاب حکومت نے معروف قانون دان عرفان صادق تارڑ پراسکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کردیا گیا، وزارت قانون نے عرفان صادق تارڑ کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، یہ تقرری 3 سال کے لیے ہوگی۔

یاد رہے کہ عرفان صادق تارڑ اس سے قبل وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے