اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قینچی سٹاپ فیروزپور روڈ پر دکان میں آتشزدگی، ریسکیو کا کامیاب فائر آپریشن

01 Aug 2026
01 Aug 2026

(لاہور نیوز) قینچی سٹاپ، فیروزپور روڈ پر واقع ایک سکریپ کی دکان میں آگ لگ گئی، جس پر ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیورز  کے بروقت رسپانس کے باعث آگ کو پھیلنے سے روک لیا گیا، جس سے اہلِ علاقہ ایک بڑے نقصان سے محفوظ رہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ فائر آپریشن میں ریسکیو کی پانچ ایمرجنسی گاڑیوں اور 15 ریسکیو اہلکاروں  نے حصہ لیا، بھرپور کوششوں کے بعد آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا اور فائر آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔

ریسکیو کے مطابق واقعے میں مزید نقصان سے بچاؤ کیلئے بروقت اقدامات کئے گئے، جبکہ آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے