اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت کا سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آزاد کشمیر انتخابات کے بعد بلانے کا فیصلہ

31 Jul 2026
31 Jul 2026

(لاہورنیوز) حکومت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس اگست میں بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

 

 پارلیمانی ذرائع کے مطابق دونوں ایوانوں کے الگ الگ اجلاس آزاد کشمیر انتخابات کے بعد طلب کیے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ پہلے قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اگست کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا تھا، تاہم شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے اب دونوں ایوانوں کے اجلاس انتخابات کے بعد منعقد ہوں گے۔

پارلیمانی ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاسوں میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی بحث کی جائے گی، جبکہ حکومت متعدد اہم بلز بھی قانون سازی کے لیے ایوانوں میں پیش کرے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے