اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 425.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

مدثر ریاض ملک نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب کا اضافی چارج سنبھال لیا

31 Jul 2026
31 Jul 2026

(لاہور نیوز) سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب مدثر ریاض ملک نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب کا اضافی چارج سنبھال لیا۔

مدثر ریاض ملک اس سے قبل بھی سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ حکومت پنجاب نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن غلام فرید کی بیرونِ ملک رخصت کے دوران مدثر ریاض ملک کو اضافی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق مدثر ریاض ملک غلام فرید کی واپسی تک سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب کے اضافی فرائض بھی انجام دیتے رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے