اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 425.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ہائی سکولوں کے سربراہان کو 6 روز میں 37 ہزار نئے طلبا کا داخلہ کرنے کا ٹارگٹ

30 Jul 2026
30 Jul 2026

(لاہور نیوز) موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے سے قبل ہائی سکولوں کے سربراہان کو 6 روز میں 37 ہزار نئے طلباء لازمی داخل کرنے کی ہدایت کر دی۔

ڈی ای او سیکنڈری  نے سکول سربراہان کو روزانہ 5 طلباء گھرگھر جاکر سکول لانے کی ہدایت کر دی، داخلہ مہم پر مجبور کرنے پر سکولوں میں بوگس انرولمنٹ کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

بیشتر سکولوں میں نئے داخل طلباء کے ب فارم کی نادرا سے تصدیق کروانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے، ہائی سکولوں میں موجودہ اینرولمنٹ 3 لاکھ 93ہزار ہے.

ہائی سکولوں میں داخلوں کا ہدف 4 لاکھ 30ہزار مقرر کیا گیا ہے جبکہ مذکورہ ہدف 4 اگست تک پورا کرنے کی ہدایت کی گئی، داخلوں کا ہدف پورا نہ کرنے پر سکول سربراہان کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے