اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ سکول ایجوکیشن کا ختم کی گئی تمام آسامیوں پر تنخواہیں روکنے کا حکم جاری

29 Jul 2026
29 Jul 2026

(لاہور نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن نے ختم کی گئی تمام آسامیوں پر تنخواہوں کی ادائیگی روکنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ مرحلے میں سرکاری سکولوں میں درجہ چہارم سمیت مختلف کیٹیگریز کی 1450 آسامیاں ختم کی گئی تھیں جن کی جگہ اب 1450 سکول گارڈز بھرتی کیے جائیں گے۔

حکام کا کہنا ہے کہ سکول گارڈز کو لم سم تنخواہ پر تعینات کیا جائے گا اور انہیں مقررہ تنخواہ کے علاوہ کسی قسم کی اضافی مراعات یا الاؤنسز نہیں دیے جائیں گے۔

سکول گارڈز کی بھرتی کے لیے آئندہ ہفتے اشتہار جاری کیے جانے کا امکان ہے جبکہ امیدواروں کا انتخاب سکیورٹی گارڈ کے تجربے اور انٹرویو کی بنیاد پر کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق سکول گارڈز کی ماہانہ تنخواہ 35 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے